امریکی ریاست میزوری میں کشتی ڈوبنے سے 11 سیاح ہلاک ہو گئے

واشنگٹن۔20 جولائی(اے پی پی)امریکی ریاست میزوری کی ایک جھیل میں طوفان کی زد میں آکر ایک کشتی کے ڈوبنے سے 11سیاح ہلاک ہو گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست میزوری کے سٹون کاو¿نٹی کے شیراف ڈگ راڈر نے صحافیوں سے کہا کہ حادثے کے ٹیبل راک جھیل میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں