امر خان نئی ڈرامہ سیریل “بریکنگ نیوز” میں صحافی بنیں گی

امر خان نئی ڈرامہ سیریل

اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):اداکارہ امر خان نئی ڈرامہ سیریل “بریکنگ نیوز” میں صحافی کا کردار ادا کر یں گی۔ کاشف نثار کی ہدایتکاری میں بننے والی اس ڈرامے کی کہانی بی گل نے لکھی ہے ۔

اس ڈرامےمیں امر خان کے ساتھ ا داکار حمزہ سہیل بھی صحافی کے روپ میں دکھائی دیں گے۔