انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں(کل) ’’پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے‘‘کے موضوع پر تقریب ہوگی

Institute of Strategic Studies
Institute of Strategic Studies

اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں (کل) بدھ کو’’پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے‘‘ کے موضوع پر تقریب ہوگی۔ سابق وفاقی سیکرٹری چوہدری معین افضل تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔