Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومتجارتی خبریںایران کی جنوبی کوریا کو تیل کی سپلائی 4 لاکھ بیرل یومیہ...

ایران کی جنوبی کوریا کو تیل کی سپلائی 4 لاکھ بیرل یومیہ تک آگئی

دبئی ۔ 3 مئی (اے پی پی) ایران کی جنوبی کوریا کو تیل کی سپلائی 4 لاکھ بیرل یومیہ تک آگئی۔تہران کے وزیر تیل بایجان زنگنےنے کہا ہے کہ رواں سال ایران پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھنے کے بعد سے اب جنوبی کوریا کے لئے تیل کی بر آمد ی ایک لاکھ بیرل یومیہ سے بڑھ کر 4 لاکھ بیرل یومیہ پر آگئی ہیں۔انھوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کے ساتھ تیل کی قیمت کی ادائیگی کے طریقہ کار کا معاملہ پر مذاکرات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں