بلاول بھٹو زرداری کا دیامیر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت

لاہور ہائی کورٹ بار کی 130 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونا باعثِ مسرت ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی ۔7فروری (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دیامر میں ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حادثے میں زخمیوں کی زندگیوں کو بچانے کے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔