بنوں سمیت تمام جنوبی اضلاع 67 سالہ تاریخ میں نظرانداز کیے گئے،مولانا فضل الرحمن

213
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

بنوں ۔ 3 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی بنوں آمد پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کی خوشی دیدنی تھی۔ پیر کو بنوں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن انتہائی پرجوش دکھائی دئیے اور ان کے پرانداز سے خوشی جھلک رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ بنوں سمیت تمام جنوبی اضلاع 67 سالہ تاریخ میں نظرانداز کیے گئے۔ وزیراعظم کی آمد سے یہاں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا۔