Election day banner
16.2 C
Islamabad
منگل, دسمبر 10, 2024
ہومتجارتی خبریںجنوری 2020ءکے دوران ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں...

جنوری 2020ءکے دوران ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں 69.58 فیصد کمی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 8 مارچ (اے پی پی) جنوری 2020ءکے دوران ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات میں 69.58 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020ءکے دوران درآمدات کا حجم 12.7 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ دسمبر 2019ءکے دوران ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی ملکی درآمدات کا حجم 41.8 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح دسمبر 2019ءکے مقابلہ میں جنوری 2020ءکے دوران ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی قومی درآمدات میں 29.1 ملین ڈالر یعنی 69.58 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں