- Advertisement -
اسلام آباد۔21ستمبر (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 13.18 ارب ڈالر ہو گئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 15 ستمبر 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.70 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.49 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 56 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
- Advertisement -