سابق ڈیوس کپ کوچ فضل سبحان کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیوس کپ گروپ ٹوٹائی میں کامیابی پر مبارکباد

ٹینس

اسلام آباد۔18ستمبر (اے پی پی):اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے ڈائریکٹر سابق ڈیوس کپ کوچ فضل سبحان نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے

،فضل سبحان نے امید ظاہر کی کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی آئندہ ڈیوس کپ گروپ ون کے میچز میں بھی کامیابی حاصل کریں گے۔