سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

ریاض۔9اکتوبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 221.01 ریال، 22 قیراط ایک گرام 202.59 اور 18 قیراط 165.76 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 193.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

سعودی گولڈ مارکیٹ میں آٹھ گرام 21 قیراط کی گنی 1,856.47 ریال، آٹھ گرام 22 قیراط کی گنی 1,944.88 ریال ،آٹھ گرام 24 قیراط کی گنی 2,21.68 ریال اورایک کلوگرام سونا 222,555.86 ریال میں دستیاب رہا۔