Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومقومی خبریںسینیٹ اجلاس میں ریلوے کارکردگی سے متعلق معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے...

سینیٹ اجلاس میں ریلوے کارکردگی سے متعلق معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال ناصر نے ریلوے کی کارکردگی سے متعلق معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایجنڈے پر ریلوے سے متعلق سینیٹر شہادت اعوان کا سوال بھی ایجنڈے پر تھا جس کا وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے جواب دیا لیکن شہادت اعوان نے کہا کہ یہ معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا جائے تو وہاں ریلوے کی کارکردگی کا تفصیل سے جائزہ لیا جا سکتا ہے جس پر قائمقام چیئرمین نے معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں