Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومقومی خبریںعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 28 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی...

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 28 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 28 مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔

پیر کو اوپن یونیورسٹی کے رجسٹرار نے بتایا 28 مئی یوم تکبیر کے سلسلے میں اوپن یونیورسٹی اور اس کے تمام علاقائی دفاتر بند رہیں گے جبکہ 28 مئی کو ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں، امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں