Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومقومی خبریںعیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان، 17 تا 19 جون تک چھٹیاں...

عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان، 17 تا 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی

اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا جس کے مطابق 17 تا 19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے عیدالاضحی کے موقع پر پیر 17 جون تا بدھ 19 جون تک عام تعطیلات کی منظوری دے دی ہے ، ملک بھر میں پیر تا بدھ عام تعطیلات ہوں گی۔

 

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں