فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

Fesco
Fesco

فیصل آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج جمعرات11جنوری کو صبح نو سے دوپہرایک بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے شاہ کوٹ روڈ، سمیر افیبرکس، گلوبل فیڈر 132کے وی چنیو ٹ گرڈسٹیشن کے سٹی، فیصل آباد روڈ، آسیاں، چناب نگر، شاہ برہان، رجوعہ فیڈر 132کے وی طارق آباد

گرڈسٹیشن کے اسلامیہ پارک فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے رحمت آباد، ایس کے پی روڈفیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے عیدگاہ روڈ،کٹھور اور پیرے والا فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور،جوبلی اور ڈپو بازار فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ،گارڈن کالونی،اے فور پی جی ایس ایچ ایف،ماڈل سٹی،الرحیم ویلی،اعوان والا،کریم والا گلبہار کالونی،گارڈن کالونی،مکہ سٹی اور ٹی اینڈ این فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس کے پی روڈ،غازی آباد،اشرف آباد،جوہر کالونی،مغل پورہ،میثاق المال،مانا والا،رحمت آبا داور چناب سٹیل فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈفیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو،عثمان آبا د،آسیاں،،معظم شاہ،ہندوآنہ،چناب نگر،واسا ٹیوب ویل،رجوعہ،مسلم بازار،جھمرہ روڈ/رضا،سٹی،اقبال رائس ملز،بادشاہی مسجد فیڈر132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے چناب نگر،رجوعہ،جھوک ملیاں،جھنگ روڈ،آسیاں،فیصل آباد روڈ،داوڑ،ڈی ایچ کیو،مسلم بازار،بادشاہی مسجد،سخی عبدالوہاب،

ٹیوب ویل واسا،معظم شاہ،بیراں والا،لاہور روڈ،احمد سٹرابورڈ،اقبال رائس مل،واساایکسپریس،جھمرہ روڈ،شاہ برہان،سٹی،جانی شاہ،عثمان آباد،ہندوآنہ،عبداللہ پور فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے جناح،سبزی منڈی،الیاس پارک اور افغا ن آباد فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مجاہد آباد فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سرشمیر فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے احمد آباداور منیر آباد فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے فیصل اور نیو جناح کالونی فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے جلا ل سٹریٹ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے29موڑ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،شریف آباد اور فرید فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والا فیڈر220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے خضراء فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ذوالفقا ر کالونی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار،خواجہ حبیب اللہ،پیر صلاح الدین،کلر والا،بنگلہ سٹی ماموں کانجن،غوثیہ کالونی اورالاول فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے دسوہہ اور شادی پورہ فیڈر12جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈرسے بجلی بند رہے گی۔