فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 16 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعثشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ17فروری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے مانوالہ فیڈر،19فروری کو ٓصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے فرٹیلائزر فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے ٹھٹھی بالا راجہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ،

کٹھور،مالڑی، پینسرہ روڈفیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی الیاس گارڈن فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی،شاداب،افغان آباد،الرحمان فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رسالہ روڈ،فوارہ چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ،شمیر والا فیڈر132کے وی ٹھیکر ی والا گرڈسٹیشن کے الفر ید،الخالق فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد،سعید آباد،گوبندپورہ،رشید آبادفیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے جی ایم آباد،

مصطفٰی،سدھو پورہ،فیض آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر132کے وی سٹی گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے وارث پورہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والافیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے خواجہ گارڈن فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے اسلم شہید فیڈر20فروری کو صبح نوسے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے نور محل فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضٰی، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،

جیون شاہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیوسول لائن فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نورپور فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیومدینہ ٹاؤن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گر ڈسٹیشن کے نیوامین ٹاؤن،رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،جڑانوالہ روڈ،اکبرفیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے الحبیب،کینال روڈ،آڑکانہ،

نیو آواگت فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے الاعوان فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری،ستیانہ ویلج فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر،دارالاحسان فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو، جوہل (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجا بیروالا، چناب،جامع آباد،مینارہ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو فیکٹری ایریا فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے بڑانہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس اوایس ویلج فیڈرصبح نو سے دوپہر د وبجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن،

ایس او ایس ویلج، بھاگے والا،یوسف آبا د فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیواواگت،کینال روڈ، کچہری روڈ، علی پور بنگلہ، اسلام پورہ، کالج روڈ، الحبیب، عاشق علی شہید فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)، جوہل (ایس ای ایل)،عاصم ٹیکسٹائل، شہباز گارمنٹس،جے اے فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے داتا فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید،منصور والا فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نواباں والا، داتا سٹریٹ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے کچہری بازار،

سائیں وزیر علی فیڈر132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لال شاہ فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے لال کوٹھی،ایس ٹو، ایڈن ویلی، گلاب،جڑانوالہ روڈ، سلطانی ایلاسٹو، بورسٹل جیل، اکبر، نذیر شہید، مکوآنہ، قراروالا فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔