فیصل آباد،بجلی بند رہے گی

Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 19 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ20اپریل کو صبح8تا دن 12بجے تک132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان،

گلستان فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک،عبداللہ پور فیڈر132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے فتح آباد فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون فیڈر،22اپریل کو صبح8 تادن 12 بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ، مالڑی،موچیوالہ روڈ،لال شاہ فیڈر132کے وی ایس ر وڈ گرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابر چوک فیڈر132کے وی جی آئی ایس گر ڈسٹیشن کے ہلا ل روڈ فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعیدآباد ٹو فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیوامین ٹاؤن فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)، ایف فائیو فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے فیکٹری ایریافیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ،

صدر بازارفیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے گلبرگ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے ظفر چوک فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، مصطفی آباد، سدھوپورہ،رضا آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سرفراز کالونی فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ایم چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے بہلک فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈر،23اپریل کو صبح8 تا دن 12 بجے تک

220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے دوست سٹریٹ، نیاموآنہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے پی ایس ڈی، کنجوانی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسٰی،جھامرہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سٹی، مرید والا، کٹھور، دواکھڑی فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے اکبر آباد فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے ابوبکر بلاک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے قرآن اکیڈمی روڈ، رضا ٹاؤن ون /چک نمبر204فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہر ی روڈ،

کالج روڈ، کینال روڈ،گوگیرہ،نیو آواگت فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے لنڈیانوالہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد،مدوآنہ فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے بڑانہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ،کمال پورفیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیواحمد نگر فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑیانوالہ سٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،رجوعہ، سخی عبدالوہاب،ہندوآنہ، چناب نگر، جھمرہ روڈ/رضا،سٹی، معظم شاہ، آسیاں، بادشاہی مسجد، ڈی ایچ کیو، بیراں والا، لاہور روڈ، عثمان آباد، مسلم بازار فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے یونیورسٹی ٹاؤن، ایف ڈی اے سٹی، ابوبکر بلاک،ملت ٹاؤن، رسول پور، جیگوار،

کلاش، ظفر فیبرکس، سمانہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے اکبر، لال کوٹھی، نذیر شہید، مکوآنہ، سلطانی ایلاسٹو، جڑانوالہ روڈ، قرار والا، بورسٹل جیل، گلاب، ایس ٹو، ایڈن ویلی فیڈر،صبح 9سے دن 12 بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے گوگیرہ، بچیکی روڈ، بچیانہ روڈ، نیو آواگت، علی پوربنگلہ، آڑکانہ، وسیر فیڈر،صبح 9سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیوآواگت، کینال روڈ، کچہری روڈ، علی پور بنگلہ، اسلام پورہ، کالج روڈ، الحبیب، عاشق علی شہید فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے اقبال رائس ملز، داوڑ، سخی عبدالوہاب، شاہ برہان، جانی شاہ، جھوک ملیاں،جھنگ روڈ، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، عبداللہ فائبر، فیصل آباد روڈ فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے ستارہ سپنا، لاثانی ٹاؤن فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔