فیصل آباد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 20 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کامو ں کے باعث 21 فروری بدھ کوشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکو کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 21فروری کوصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والا، رجانہ، کوٹلہ، مرید والا، سونڈھ، نور محل، بنگلہ، اسلم شہید، دریا بل، لسوڑی، ماموں کانجن، دین پور، خالد، اسلام پورہ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی، ماموں کانجن سٹی، خدایار، الاول، بنگلہ، خواجہ حبیب اللہ فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ، راوی، پیر صلاح الدین، ٹی ایس ایم ایل، ظفر چوک، شوگرمل، کھدر والا، کنجوانی،

کلر والا، الوراثت فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 220کے وی جڑانوالا روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا فیڈر132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے واپڈا سٹی فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شاہ سواریہ، مونگی روڈ، جھنگ روڈ، دواکھڑی فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سٹی، فیصل آباد روڈ، لاہور روڈ، ہندوآنہ، سخی عبدالوہاب، داورفیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ،

چاولہ فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا، سمیرا فیبرکس، گلوبل، شاہ کوٹ روڈ، چاولہ انٹرپرائزز فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، عثمان آباد، آسیاں، معظم شاہ، ہندوآنہ، چنا ب نگر، واسا ٹیوب ویل، رجوعہ، جھنگ روڈ، مسلم بازار، جھمرہ روڈ/رضا، سٹی، اقبال رائس ملز، بادشاہی مسجد فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور، ٹاٹا بازار فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن،بھولا پیر، علی ہاؤسنگ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی، کٹاریاں فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر 132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے رجوعہ، چناب نگر، جھوک ملیا، جھنگ روڈ، آسیاں،

فیصل آباد روڈ، داوڑ، ڈی ایچ کیو، مسلم بازار، بادشاہی مسجد، سخی عبدالوہاب، ٹیوب ویل واسا، معظم شاہ، بیراں والا، لاہور روڈ، احمد سٹرا بورڈ، اقبال رائس ملز، واسا ایکسپریس، جھمرہ روڈ، شاہ برہان، سٹی، جانی شاہ، ہندوآنہ، عبداللہ فائبر فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کلروالا،الوراثت فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔