قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور میاں شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کران کا بھرپور استقبال کیا

Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif
Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔29فروری (اے پی پی):قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور میاں شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس میں آئے تو ارکان نے ڈیسک بجا کران کا بھرپور استقبال کیا،ارکان نے شیر آیا شیر آیا کے نعرے بلند کئے۔