قومی خبریں متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے بردباری شیخ نیہان بن مبارک النیہان پاکستان پہنچ گئے Fri, 27 Dec 2019, 7:08 AM FacebookTwitterPinterestWhatsAppLinkedinEmailTelegramCopy URL اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے بردباری شیخ نیہان بن مبارک النیہان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مملکت انسداد منشیات و سیفران شہر یار خان آفریدی نے نور خان ایئر بیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا