مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی پر امن مظاہرین پر فائرنگ، 28 فلسطینی زخمی

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی پر امن مظاہرین پر فائرنگ، 28 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس۔25ستمبر (اے پی پی):اسرائیلی فوج کی مسجد اقصیٰ اور مغربی کنارے میں جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ سے 28 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطینی خبررساں ادارے نے فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مشرقی غزہ کی پٹی میں نوجوانوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ،اس دوران اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ سے 28 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔