ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات

ملتان۔ 20 نومبر (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران موسم خشک رہنے اورصبح کے وقت کہر پڑنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.2ا ور کم سے کم13.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب94فیصد اور شام 5بجے47فیصدتھا۔منگل کو طلو ع آفتاب صبح 6بجکر42منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر17منٹ پر ہوگا۔