ملک میں گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی ہے، گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جا رہا، وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک

اسلام آباد۔17جنوری (اے پی پی):وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی ہے، گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جا رہا، مہنگی ایل این جی خرید کر سستی نہیں بیچ سکتے۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر اعجاز چوہدری، سینیٹر بہرہ … Continue reading ملک میں گیس کے نئے کنکشنز پر پابندی ہے، گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جا رہا، وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک