نگران وزیراعظم کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔