نگران وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر سے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی ملاقات

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم ہو جائے گا، روس سے سالانہ 90 لاکھ میٹرک ٹن تیل درآمد کریں گے،وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ بریفنگ

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر سے جمعرات کوگورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں دو طرفہ امور اورصوبے کی معاشی ترقی اورمحصولات میں اضافے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔