Election day banner
16.2 C
Islamabad
منگل, دسمبر 10, 2024
ہومکھیل کی خبریںورلڈ سائےکلنگ چےمپےن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ...

ورلڈ سائےکلنگ چےمپےن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد مےں جاری ہے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) پاکستان سا ئےکلنگ فےڈرےشن کے زےر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ورلڈ سائےکلنگ چےمپےن شپ کی تےاری کےلئے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد مےں جاری ہے۔ پاکستان سا ئےکلنگ فےڈرےشن کے سےکرٹری سےد اظہر علی شاہ کے مطابق تربےتی کےمپ مےں 6 کھلاڑےوں ارسلان انجم، محسن، برہان اشرف، اوےس خان، عابد صدےق اور عبداللہ نے رپورٹ کر دی ہے۔ اورکھلاڑےوں کو لےول ون کوچ ہارون رشےد جدےد اور اعلی معےار کی تربےت دے رہے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ تربےتی کےمپ مےں سے ورلڈ سائےکلنگ چےمپےن شپ کےلئے 2 سائیکلسٹس کا حتمی انتخاب کرےں گے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ سا ئےکلنگ چےمپےن شپ رواں سال 16سے 22 ستمبر تک ناروے مےں کھےلی جائے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں