Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف کا قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابط ، بیٹے کی ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابط کر کے انہیں بیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمنی انتخابات میں حلقہ 148 سے تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق قائم مقام صدر نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں