Election day banner
16.2 C
Islamabad
منگل, دسمبر 10, 2024
ہومقومی خبریںوزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی یورپی کمشنر برائے...

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی یورپی کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ جینز لینارسک سے ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے یورپی کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ جینز لینارسک سے برسلز میں ملاقات کی۔

منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر مملکت نے سیلاب سے بچائوکی کوششوں میں مسلسل تعاون پر یورپی یونین کا شکریہ ادا کیا۔

- Advertisement -

ملاقات میں یورپی یونین کے ساتھ آفات اور بحران کے انتظام میں شراکت داری قائم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں