Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومتجارتی خبریںپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

اسلام آباد۔22مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 222پوائنٹ اضافے کے ساتھ 75ہزار429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 222سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 75ہزار429پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں