پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

Pakistan Stock Exchange
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51پوائنٹ اضافے کے ساتھ 70ہزار384 پوائنٹ ہو گیا۔ جمعرات کوکاروبارکے آغازپر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 51 پوائنٹس کے اضافے سے 70ہزار 384پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔