پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 370 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 17ہزار 667پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

136

اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 370پوائنٹ اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 17 ہزار 667پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 370پوائنٹس بڑھ کر 117667پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔