پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہارپ ڈرون کامیابی سے مار گرایا، وفاقی وزیر اطلاعات

234
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کی پی ٹی وی کرکٹ ٹیم کو پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ 1 کی چیمپئن بننے پر مبارکباد

اسلام آباد۔8مئی (اے پی پی):پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر کے علاقے میں بھارت کا ایک اور ہارپ ڈرون کامیابی سے مار گرایا ہے۔

یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے جمعرات کی شب سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں بتائی۔