Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومبین الاقوامی خبریںچیئرمین پاکستان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ڈھاکہ...

چیئرمین پاکستان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان کھیل نظم الحسن سے ملاقات

ڈھاکہ۔21مئی (اے پی پی):چیئرمین پاکستان پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ڈھاکہ م میں پہلے ڈی ایٹ یوتھ وزارتی اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان کھیل نظم الحسن سے ملاقات کی۔وزیراعظم یوتھ پروگرام سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ کھیلوں اور ثقافتی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سیکرٹری وزارت نوجوانان و کھیل ڈاکٹر محی الدین احمد بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں