Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومبین الاقوامی خبریںچین نے مزید 4 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے

چین نے مزید 4 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے

بیجنگ ۔20مئی (اے پی پی):چین نے مزید 4 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے ۔شنہوا کے مطابق چین نے پیر کو لانگ مارچ۔2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے مزید4 سیٹلائٹ پہلے سے طے شدہ مدار میں بھیجے ۔

راکٹ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 6 منٹ پر شمالی صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا گیا ۔ سیٹلائٹ برج کو بیجنگ۔3C کا کوڈ نام دیا گیا ہے۔لانگ مارچ راکٹ سیریز کا یہ 523 واں فلائٹ مشن تھا۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں