Election day banner
31 C
Islamabad
اتوار, جون 23, 2024
ہومقومی خبریںچین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت سرمایہ کاری اور بڑھتی ہوئی...

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت سرمایہ کاری اور بڑھتی ہوئی ترسیلات زر پاکستان کی اقتصادی نمو میں معاون ہے، عالمی بینک

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) عالمی بینک نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت سرمایہ کاری اور بڑھتے ہوئے ترسیلات زر کو پاکستان کی اقتصادی نمو میں معاون قرار دیا ہے۔ پاکستان کی اقتصادی بحالی سے متعلق اپنی نئی رپورٹ میں عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی شرح نمو 5.5 فیصد کے ہدف سے کم رہی ہے جو 4.2 فیصد سے بڑھ کر 4.5 فیصد ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دیگر خطے کی طرح پاکستان کو بھی تیل کی قیمتوں میں کمی، اعلیٰ ترسیلات زر اور سی پیک منصوبے کے تحت سرمایہ کاری سے فائدہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں