کراچی سعید آباد پولیس کی کارروائی، 18من نان کسٹم پیڈ چھالیہ برآمد

Non-custom pad cover
Non-custom pad cover

کراچی۔ 07 اپریل (اے پی پی):کراچی میں سعید آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے مشرف کالونی میں واقع ایک گھرسے 18من نان کسٹم پیڈ چھالیہ برآمد کرلی۔اتوار کوجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق برآمدہ اسمگلڈ شدہ چھالیہ کو پولیس نے قبضہ میں لیکرکسٹم حکام کے حوالے کردیاہے۔