آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 جنوری سے شروع ہوگا

میلبورن ۔ 02 جنوری (اے پی پی) آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ آسٹریلین اوپن کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ، کوئی کھلاڑی انعام سے محروم نہیں لوٹے گا، مینز اور ویمنز سنگلز کے فاتحین کو 3.7 ملین ڈالرز انعام ملے گا۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول سال کے پہلے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کی انعامی …

میلبورن ۔ 02 جنوری (اے پی پی) آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ آسٹریلین اوپن کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ، کوئی کھلاڑی انعام سے محروم نہیں لوٹے گا، مینز اور ویمنز سنگلز کے فاتحین کو 3.7 ملین ڈالرز انعام ملے گا۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول سال کے پہلے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کی انعامی رقم میں خطیر اضافہ کر دیا گیا ہے، انعامی رقم بڑھاکر 36.25 ملین امریکی ڈالرز کردی گئی ہے جو کہ گزشتہ ایڈیشن کے برعکس 14 فیصد اضافہ ہے

Leave a Reply