آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم ،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

111
Meteorology Department
Meteorology Department

ملتان۔ 30 مئی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم شدید گرم ، خشک رہنے اورگردآلود ہوا ئیں چلنے کاامکان ہے۔

جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت46.1اورکم سے کم 27.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب31فیصد اور شام 5بجے08 فیصد تھا۔جمعہ کو طلو ع آفتاب صبح5بجکر 11منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر 11 منٹ پر ہوگا۔