ملتان۔ 01 جولائی (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم مرطوب رہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔
پیر کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.1اورکم سے کم 33.3 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 55فیصد اور شام 5بجے41فیصد تھا۔
کل منگل کو طلو ع آفتاب صبح 5بجکر 14 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پر ہوگا۔