واشنگٹن ۔ 10 نومبر (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ارجنٹائن کی قرضوں تک رسائی پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے جاری ایک بیان میں اقتصادی اعدادوشمار میں بہتری کیلئے ارجنٹائن حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ صدر ماریسیو میکری کی حکومت نے جی ڈی پی اور انفلیشن رپورٹنگ کے معیار کو …
آئی ایم ایف نے ارجنٹائن کی قرضوں تک رسائی پر عائد پابندی ختم کر دی

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 10 نومبر (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ارجنٹائن کی قرضوں تک رسائی پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے جاری ایک بیان میں اقتصادی اعدادوشمار میں بہتری کیلئے ارجنٹائن حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ صدر ماریسیو میکری کی حکومت نے جی ڈی پی اور انفلیشن رپورٹنگ کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے اہم پیشرفت کی ہے۔






