آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کےلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان

برسبین ۔ 7 جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کےلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، فاسٹ باﺅلر بلی سٹینلیک اور بلے باز کرس لینن کو پہلی بار ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ تجربہ کار بلے باز جارج بیلی اور ایرن فنچ کو ٹیم سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply