میلبورن ۔ 28 جنوری (اے پی پی) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ایونٹ کا فائنل (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں راجر فیڈرر کا مقابلہ رافیل نڈال سے ہو گا۔ فیڈرر کیریئر کے 18ویں اور نڈال 15ویں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گے، نڈال کو فیڈرر کے خلاف اب تک کھیلے گئے مجموعی مقابلوں میں نفسیاتی برتری حاصل ہے، ہسپانوی سٹار کل 34 میچز میں سے 23 میں …
آسٹریلین اوپن ٹینس، راجر فیڈرر اور نڈال مینز سنگلز فیصلہ کن معرکے میں (کل) آمنے سامنے ہوں گے

مزید خبریں
میلبورن ۔ 28 جنوری (اے پی پی) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ایونٹ کا فائنل (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں راجر فیڈرر کا مقابلہ رافیل نڈال سے ہو گا۔ فیڈرر کیریئر کے 18ویں اور نڈال 15ویں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گے، نڈال کو فیڈرر کے خلاف اب تک کھیلے گئے مجموعی مقابلوں میں نفسیاتی برتری حاصل ہے، ہسپانوی سٹار کل 34 میچز میں سے 23 میں فتح یاب رہے جبکہ فیڈرر صرف 11 میچز جیت سکے۔








