اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ میں راوی کلب اور ایور گرین کلب نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے پہلے میچ میں راوی کلب نے پونا کلب کو 3-0 گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے سلمان، امیکا اور اجمل نے ایک، ایک گول …

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد اے ڈویژن فٹ بال لیگ میں راوی کلب اور ایور گرین کلب نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے پہلے میچ میں راوی کلب نے پونا کلب کو 3-0 گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے سلمان، امیکا اور اجمل نے ایک، ایک گول کیا جبکہ پونا کلب کے کھلاڑی میچ میں بے بس نظر آئے اور کوئی بھی گول نہ کر سکے۔

Leave a Reply