اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی سید حبیب شاہ سے اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری، جنرل سیکرٹری شرافت حسین بخاری، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہداللہ ترین اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی سید حبیب شاہ سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا …

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری، جنرل سیکرٹری شرافت حسین بخاری، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل(ر) مجاہداللہ ترین اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی سید حبیب شاہ سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave a Reply