میلبورن ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے کینگروز کے خلاف رواں میلبورن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری بنا کر کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے، وہ ایک سال کے دوران دو ڈبل سنچریاں اور آسٹریلوی سرزمین پر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے، میلبورن گراﺅنڈ میں ڈبل سنچری بنا کر پہلے غیرملکی اوپنر …
اظہرعلی نے میلبورن ٹیسٹ میں شاندار ڈبل سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی
میلبورن ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے کینگروز کے خلاف رواں میلبورن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری بنا کر کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے، وہ ایک سال کے دوران دو ڈبل سنچریاں اور آسٹریلوی سرزمین پر ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے، میلبورن گراﺅنڈ میں ڈبل سنچری بنا کر پہلے غیرملکی اوپنر ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔









