میلبورن ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) اظہرعلی کیلنڈر ایئر کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں دو ڈبل سنچریاں بنانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چھٹے اوپنر بن گئے، اظہر نے کینگروز کے خلاف رواں دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری داغ کر یہ کارنامہ انجام دیا۔
اظہرعلی کیلنڈر ایئر میں دو ٹیسٹ ڈبل سنچریاں بنانے والے پاکستان کے پہلے دنیا کے چھٹے اوپنر بن گئے