- Advertisement -
راولپنڈی ۔ 7 دسمبر (اے پی پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق امدادی ٹیموں نے گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے سے 21 افراد کی نعشیں نکال لیں ‘مزید افراد کو نکالنے کے لئے امدادی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بدھ کی شام سات بجے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کی امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر گر کر تباہ ہونے والے جہاز سے ملبے سے 21افراد کی نعشیں نکال لیں گئیں ہیں ‘باقی نعشیں نکالنے کے لئے امدادی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32575
- Advertisement -