امریکا میں سویابین کے نرخوں میں نئی فصل کی آمد کے باوجود استحکام

شکاگو ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) امریکی فری آن بورڈ سویابین کے نرخوں میں نئی فصل کی آمد کے باوجود استحکام رہا جس کی وجہ چین سمیت بیرونی طلب میں اضافہ ہے۔مارکیٹ میں نومبر کیلئے سویابین کی خریداری کیلئے پیشکشیں شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں اسی عرصے کے سودوں سے 70 سینٹ فی بشل زیادہ رہیں، بورڈ میں سودے 6 سینٹ کم ہوکر 9.75 ڈالر فی بشل طے پائے …

شکاگو ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) امریکی فری آن بورڈ سویابین کے نرخوں میں نئی فصل کی آمد کے باوجود استحکام رہا جس کی وجہ چین سمیت بیرونی طلب میں اضافہ ہے۔مارکیٹ میں نومبر کیلئے سویابین کی خریداری کیلئے پیشکشیں شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں اسی عرصے کے سودوں سے 70 سینٹ فی بشل زیادہ رہیں، بورڈ میں سودے 6 سینٹ کم ہوکر 9.75 ڈالر فی بشل طے پائے تھے۔

Leave a Reply