واشنگٹن ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے اور کاشت کے علاقوں میں دباﺅ کی صورتحال کی وجہ سے کپاس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز آئی سی ای فیوچر کے تحت کپاس کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں …
امریکہ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی
واشنگٹن ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے اور کاشت کے علاقوں میں دباﺅ کی صورتحال کی وجہ سے کپاس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز آئی سی ای فیوچر کے تحت کپاس کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 71.79 سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے گئے۔









