24.4 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکہ نے افغانستان میں اپنی فوج کے کردار کو بڑھانے کی منظوری...

امریکہ نے افغانستان میں اپنی فوج کے کردار کو بڑھانے کی منظوری دی

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 10 جون(اے پی پی) امریکا کے صدر براک اوباما نے افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کے کردار میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کے سینئر افسر نے اپنی شناخت خفیہ رکھتے ہوئے بتایا کہ افغانستان میں طالبان کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کے کردار کو بڑھانے کے فیصلے سے دہشت گردوں کے خلاف جنگی طیاروں کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔تاہم اس کے تحت طالبان کو نشانہ بنانے کا واضح حکم نہیں دیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8278

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں