انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی کی حکمرانی برقرار

لندن ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی کی حکمرانی برقرار ہے، لیور پول دوسرے اور مانچیسٹر سٹی تیسرے نمبر پر ہے۔

Leave a Reply